ahkam - e- rozaکتب اسلامی
بیوی اور بچے کا فطرہ
سوال ۱۸۵ : ۔ باپ زکوٰۃِفطرہ نہیں دیتا ، اس صورت میں بچوں اور بیوی کی ذمہ داری کیا ہے ؟
تمام مراجع ( سیستانی اور مکارم کے علاوہ ) : ان پر ذمہ داری نہیں ہے اورلازم نہیں ہے کہ وہ فطرہ دیں (۱)۔
سیستانی اور مکارم : احتیاط واجب یہ ہے کہ اگر قدرت رکھتے ہیں تو خود فطرہ دیں (۲)
(حوالہ جات)
(۱) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۲۰۰۶ ، وحید ، توضیح المسائل ، م ۲۰۲۳
(۲) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۲۰۰۶