اخلاق اسلامی

خلوص ا و رعمل خالص

مصنف: شھید عبدالحسین دستغیب خالص وہ چیز ہوتی ہے جو کھری اور بے کھوٹ ہو اور اس میں اس کے غیر کی آمیزش نہ ہو مثلاً خالص سونا جوصرف سونا ہوتاہے اورسونے کے علاوہ کچھ نہیں ہوتا.نہ اس میں تانبے کی اور نہ ہی کسی اور چیز کی کی ملاوٹ ہوتی ہے.یامثلاً خالص دودھ جس کاوصف قرآن مجید میں یوں ...

مزید پڑھیں »

رشتہ د اروں سے نیکی کرنا

مصنف:حسین انصاریان رشتہ د اروں سے نیکی کرنا رشتہ داروں سے مراد ماں باپ کے حسبی اور نسبی رشتہ دار مراد ہیں۔ انسان کا چچا، ماموں، پھوپھی، خالہ، اولاد، داماد ،بہو اور اولاد کی اولاد رشتہ دار کہلاتے ہیں۔ بھائی ، بہن،بھتیجے، بھانجے، داماد اور بہوویں اور ہر وہ شخص جو نسبی یا سببی رشتہ رکھتا ہو انسان کے رشتہ ...

مزید پڑھیں »

عبادت کیا ہے ؟

مصنف:محسن قرائتی عبادت کیا ہے ؟ ہماری تخلیق کا اصل مقصد عبادت ہے ” و ما خلقت الجن و الانس الا لیعبدون”(١) ہم لوگ جو بھی کام انجام دیتے ہیں اگر رضائے پروردگار کی خاطر ہو تو وہ عبادت ہے چاہے وہ کام علم حاصل کرنا ، شادی کرنا یالوگوں کی خدمت کرنا ہو اور یااپنی یا معاشرتی ضرورتوں کو ...

مزید پڑھیں »

اخلاص کے معنی

مصنف:آیت اللہ سیّد علی حسینی خامنہ ای اخلاص سے مراد یہ ہے کہ انسان اپنے کام کو خدا کے لئے اور اپنی ذمہ داری و تکالیف کی انجام دہی کی خاطر انجام دے ۔ جس کا نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ انسان نفسانی خواہشات ، مال و دولت کے حصول ، شہرت و عزت ، لالچ و حرص وغیرہ کے ...

مزید پڑھیں »

نعمتیں اور انسان کی ذمہ داری

مصنف: حسین انصاریان ((فَکُلُوا مِمَّا رَزَقَکُمُ اللہُ حَلاَلاً طَیبًا وَاشْکُرُوا نِعْمَةَ اللہِ إِنْ کُنْتُمْ إِیاہُ تَعْبُدُونَ۔)) (۱) ’’لہٰذا اب تم اللہ کے دئے ہوئے رزق حلال و پاکیزہ کو کھاؤ اور اس کی عبادت کرنے والے بنو، اور اس کی نعمتوں کا شکریہ بھی ادا کرتے رہواگر تم خدا کے عبادت گزار ہو‘‘۔ خداوند متعال نے اپنے خاص لطف و ...

مزید پڑھیں »

جوانوں کو گمراہی سے کیسے بچائیں؟

مصنف: گروہ محققین جوانوں کو گمراہی سے کیسے بچائیں؟ جس طرح لوگوں کو جسمانی لحاظ سے سالم اور پاک رکھنے کیلئے کئی ایک پیشگی اقدامات کی ضرورت ہوتی ہے اسی طرح ان کو فکری اور اعتقادی آلودگیوں سے پاک اور محفوظ رکھنے کیلئے بھی پیشگی اقدامات کے طور پر معاشرے میں علمی اور ثقافتی تدابیر کواسطرح مرتب کرنے کی ضرورت ...

مزید پڑھیں »

آداب زندگی ماخوذ از کلام حکماء و روایات معصومین

مصنف:افتخار علی جعفری ١: اگر اچھی زندگی گذارنا چاہتے ہو تو دوست و دشمن کے ساتھ عاقلانہ رفتار رکھو، نہ انکے سامنے اپنے آپ کو جھکائو اور نہ ان سے خوفناک اور وحشت زدہ رہو۔ ٢: باوقار رہو بغیر اسکے کہ تکبر تمہارے اندر پیدا ہو اور متواضع رہو بغیر اسکے کہ احساس کمتری کا شکار بنو۔ ٣: اپنے کاموں ...

مزید پڑھیں »

خاندان کے متعلق معصومین کی سفارش

مصنف: غلام مرتضیٰ انصاری اخلاق، معاشرتی اخلاق خاندان پر خرچ کریں امام سجادؑ نے فرمایا: خدا تعالیٰ سب سے زیادہ اس شخص پر راضی ہوگا جو اپنے اہل وعیال پر سب سے زیادہ خرچ کرتاہے عَنْ أَبِي الْحَسَنِ الرِّضَا ع قَالَ الَّذِي يَطْلُبُ مِنْ فَضْلِ اللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ مَا يَكُفُّ بِهِ عِيَالَهُ أَعْظَمُ أَجْراً مِنَ الْمُجَاهِدِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ ...

مزید پڑھیں »

خاندانی خوش بختی کے کچھ اصو ل

مصنف: غلام مرتضیٰ انصاری نظم و ضبط یہ اتنا اہم ہے کہ امیرالمؤمنین علیہ السلام نے اپنی آخری وصیّت میں اپنے بیٹے حسن اور حسین کو نزدیک بلا کر فرمایا: اوصیکم بتقوی اللہ و نظم امرکم۔(نہج البلاغہ) یعنی تقوی الہٰی اختیار کرو اور اپنے معاملات میں نظم و ضبط قائم کرو۔ روایات میں جسے تقدیر المعیشہ سے تعبیر کیا ہے ...

مزید پڑھیں »

شوہر کی غم خوار وہمدرد

مصنف:آیت اللہ ابراھیم امینی خواہر عزیز اگر آپ کے شوہر بیمار پڑگئے ہیں تو ان کے ساتھ پہلے سے زیادہ مہربانی کا برتاؤ کیجئے۔ ان سے اظہار ہمدردی کیجئے اور افسوس کا اظہار کیجئے ۔ ان کی علالت پر اپنے شدید رنج و غم کو ظاہر کیجئے ۔ان کو تسلی دیجئے ۔ ان کے آرام کا خیال رکھئے ۔ اگر ...

مزید پڑھیں »