shadi k ahkamکتب اسلامی
عقد کے بعداجازت
٭سوال ۶۸:۔اگر باپ کی رضامندی بعد میں حاصل ہو جا ئے تو کیا صیغہ عقد درست ہے اور وہ لڑکی اس لڑکے کی شرعی طور پر محرم اور بیوی شمار ہوگی؟
تمام مراجع: عقد کی شرائط کا خیال رکھا گیا ہواور لڑکی کا باپ اطلاع کے بعد اسکی اجازت دے دے عقد صحیح ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) خامنہ ای ، استفتاء ، س ۹۲، صافی ، جامع الاحکام ،ج ۲،س ۱۲۷۲، تبریزی ، استفتاء ات س ۱۵۴۷، امام بہجت ،استفتاء ات ، ج ۳، اولیا ع العقد س۴،و نوری ، توضیح المسائل ،م ۲۳۷۲، بہجت توضیح المسائل ، م۱۸۹۱و فاضل تعلیقات علی العروۃ ، اولیاء العقد، م ۱ و دفتر: سیستانی ، مکارم ووحید