اخوت کی اہمیت ایک بھائی کی زندگی میں دوسرے بھائی کی بہت زیادہ اہمیت ہے ،ایک اچھا اور دردمند بھائی دنیاوی اور مادی امور میں تو معاون ثابت ہوتاہی ہے ساتھ ہی ساتھ اپنے نیک مشوروں اور اچھے اعمال و کردار سے اس کے دینی اور اخروی امور کو بھی بہتر سے بہتر بنانے کی بھرپور کوشش کرتاہے ، حقیقت ...
مزید پڑھیں »دانشکدہ
خطبہ حضرت فاطمہ زہرا (س) اور باغ فدک
خطبات خطبة الزھرا (س) فی مسجد النبی (ص) رویٰ خطبة الزھرا سلام اللّٰہ علیھا فی المسجد النبی جمع من اعلام الشیعة والعامة بطرق متعددة تنتھی بالاسناد عن زید بن علی ، عن ابیہ، عن جدہ علیہ السلام۔ وعن الامام جعفر بن محمد الصادق علیہ السلام عن ابیہ الباقر علیہ السلام۔ وعن جابر الجعفی عن ابی جعفر الباقر علیہ السلام۔ وعن ...
مزید پڑھیں »ولایت
ولایت کے لفظی معنی سرپرستی اور حق تصرف کے ہیں اور شیعہ اصطلاح میں عموماً ولایت یعنی معصومینؑ کا خداوند کی طرف سے مومنین کا سرپرست ہونا ہے۔ ولایت کی چار اقسام اور شاخیں ہیں: ولایت تشریعی، ولایت تفسیری، ولایت تکوینی، ولایت سیاسی۔ قرآن کریم کی رو سے ولایت کا حق صرف خداوند عالم سے مخصوص ہے اور وہ جسے چاہے یہ حق عطا کر سکتا ہے۔ دینی ...
مزید پڑھیں »شہید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام
حسین بن علی بن ابی طالب (4-61 ھ) اباعبد اللہ و سید الشہداء کے نام سے مشہور، شیعوں کے تیسرے امام ہیں۔ دس سال منصب امامت پر فائز رہے اور واقعہ عاشورا میں شہید ہوئے۔ آپ امام علیؑ اور فاطمہ زہراؑ کے دوسرے بیٹے اور پیغمبر اکرم ؐ کے نواسے ہیں۔ شیعہ اور اہل سنت تاریخی مصادر کے مطابق پیغمبر خداؐ نے آپؑ کی ولادت کے دوران آپ کی شہادت کی خبر دی اور آپ کا نام حسین رکھا۔ رسول اللہؐ، حسنین کو بہت چاہتے تھے اور ان ...
مزید پڑھیں »مولائے کائنات امیر المومنین حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام
علی بن ابی طالب (23 عالم الفیل – 40ھ) امام علی و امیرالمومنین کے نام سے مشہور، شیعوں کے پہلے امام، صحابی، راوی، کاتب وحی، اہل سنت کے چوتھے خلیفہ، رسول خداؐ کے چچازاد بھائی و داماد، حضرت فاطمہؑ کے شوہر اور گیارہ شیعہ آئمہ کے والد و جد ہیں۔ حضرت ابو طالب آپ کے والد و فاطمہ بنت اسد والدہ ہیں۔ شیعہ و اکثر سنی مؤرخین کے مطابق آپ کی ولادت کعبہ کے اندر ہوئی۔ رسول اللہؐ نے جب اپنی نبوت کا ...
مزید پڑھیں »سرورِ کائنات حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم
محمد بن عبد اللہ بن عبد المطّلب بن ہاشم (عام الفیل،570ء–11ھ/632ء) اللہ کے آخری نبی، پیغمبر اسلامؐ اور اولو العزم انبیاء میں سے ہیں۔ آپ کا اہم ترین معجزہ قرآن ہے۔ آپ یکتا پرستی کے منادی اور اخلاق کے داعی ہیں۔ آپ عرب کے مشرک معاشرے میں پیدا ہوئے تھے تاہم بتوں کی پرستش اور معاشرے میں رائج اخلاقی برائیوں اور قباحتوں سے پرہیز کرتے تھے۔ یہاں تک کہ آپؐ چالیس سال کی ...
مزید پڑھیں »حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا
حضرت فاطمہ زہراؑ (5 بعثت –11ھ) رسول اللہؐ و حضرت خدیجہؑ کی بیٹی، امام علیؑ کی شریک حیات، امام حسنؑ، امام حسینؑ و حضرت زینبؑ کی والدہ گرامی اور اصحاب کسا میں سے ہیں۔ شیعہ اثنا عشری آپؑ کو چودہ معصومین میں شمار کرتے ہیں اور آپ کی عصمت کے قائل ہیں۔ زہرا، بَتول و سیدۃ نساء العالمین آپ کے القاب جبکہ اُمّ اَبیها آپ کی مشہور کنیت ہے۔ فاطمہ واحد خاتون ہیں جو نجران کے عیسائیوں سے مباہلہ میں پیغمبر اکرمؐ کے ہمراہ تھیں۔ آپ نے سقیفہ ...
مزید پڑھیں »انہدام جنت البقیع
انہدام جنت البقیع (تخریب بقیع سے رجوع مکرر) قبرستان بقیع انہدام سے پہلے انہدام جنت البقیع ان واقعات کی طرف اشارہ ہے جن میں وہابیوں نے مدینہ منورہ کا محاصرہ کرکے وہاں موجود قبرستان بقیع اور اس پر بنائے گئے مختلف روضوں کو خراب کر دیا۔ ان بارگاہوں میں امام حسنؑ، امام سجادؑ، امام باقرؑ اور امام صادقؑ کے مزارات شامل ہیں۔ وہابیوں کے ہاتھوں جنت البقیع دو بار تخریب ہوئی؛ پہلی بار سنہ 1220ھ میں اور ...
مزید پڑھیں »حضرت بال
حضرت بال حضرت بال مسجد حضرت بال جہاں پیغمبر اکرمؐ کا موئے مبارک محفوظ ہے ابتدائی معلومات تأسیس: سن 1655ء محل وقوع: کشمیر ہندوستان مشخصات معماری حضرت بال ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسلمانوں کی اہم ترین عبادت گاہ اور زیارت گاہ ہے جہاں حضرت محمدؐ سے منسوب موئے مبارک محفوظ ہے۔ مؤرخین کے مطابق گیارہویں صدی ہجری کے اوایل میں گنبد خضریٰ کے ایک خادم کے ذریعے ...
مزید پڑھیں »مشہد النقطہ
مسجد النقطہ یا مشہد النقطہ و یا مشہد الحسین، شام کے شہر حلب میں شیعوں کا ایک زیارتی مقام ہے۔ یہ زیارتگاہ اس جگہ بنائی گئی کہ جس کے متعلق کہا جاتا ہے کہ حضرت امام حسین کے سر کو کربلا سے دمشق لے جاتے ہوئے جب اس جگہ ایک پتھر پر رکھا گیا تو سر اقدس سے خون کے چند قطرے یہاں ...
مزید پڑھیں »