shadi k ahkamکتب اسلامی

کنواری لڑکی

٭سوال ۲۶۶:۔ کنواری (باکرہ ) سے کیا مراد ہے؟
باکرہ لفظ بکرہ سے لیا گیا ہے جس کا معنی ہے دن کا پہلا حصہ اور اصطلاح میں اس عورت کو کہتے ہیں جس کی بکارت ہمبستری سے ختم نہ ہو گئی ہو۔
اس کے مقابلے میں لفظ ِ ثیب ہے، اس بات کے پیشِ نظر کہ یہ حالت پہلے مرحلہ میں اور ثیب ہونے سے پہلے ہے، اسے بکر اور باکرہ کہتے ہیں۔

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button