shadi k ahkamکتب اسلامی

رقم کے بدلے طلاق

٭سوال ۲۵۹:۔ اگر عورت شوہر کے ظلم و ستم اور آزار کے سبب اسکو کچھ مال دے تا کہ وہ اُسے طلاقِ خلع دے دے ، تو کیا یہ مال لینا حلال ہے؟
تمام مراجع: اگر بیوی کی شوہر سے نفرت اسکے ظلم و ستم وآزارکی خاطر ہے تو اس مال کو طلاق کے بدلے میں لینا جائز نہیں ہے اور طلاق خلع صحیح نہیں ہے۔ (۱)

(حوالہ)
(۱) سیستانی ، منہاج الصالحین ،ج۲،م۶۱۶،تبریزی ووحید، منہاج الصالحین، کتاب الطلاق ،م ۱۴۹۶، صافی ،ہدایۃ العباد ،ج۲، کتاب الخلع،۱۶، امام، تحریر الوسیلہ،ج۲، کتاب الخلع، م۱۴، دفتر :فاضل، خامنہ ای، نوری،مکارم و بہجت

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button