shadi k ahkamکتب اسلامی

اجباری طلاق

٭سوال ۲۴۴:۔ اگر ایک مرد اجبار اور اکراہ کی بنا پر طلاق کے حکم پر دستخط کرتا ہے، کیا یہ طلاق صحیح ہے؟
تمام مراجع: وہ طلاق جو اجبار اور اکراہ کی بنا پر ہو صحیح نہیں ہے، لیکن اگر حاکم ِ شرع کے حکم سے یا شوہر کی طرف سے وکالت کے ذریعے انجام پا ئے ہو تو صحیح ہے۔(۱)

(حوالہ)
(۱) خامنہ ای، استفتاء ،س ۸۸۶و دفتر تمام مراجع

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button