shadi k ahkamکتب اسلامی
عورت کا میک اپ کرنا
٭سوال ۱۴۰ـ:۔کیا عورت کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنا آرائش شدہ چہرہ نامحرموں سے چھپائے ؟
تمام مراجع،سوائے مکارم : ہاں ضروری ہے کہ نامحرم سے چھپائے ۔(۱)
آیت اللہ مکارم :بنا بر احتیاطِ واجب نامحرم سے چھپائے۔ (۲)
(حوالہ جات)
(۱) نوری ،استفتاء ات ،ج۱،س ۴۹۰،فاضل ، جامع المسائل ،ج۲، س ۱۳۲۸، صافی ، جامع الاحکام ،ج۲،س ۱۶۸۲،خامنہ ای ،،اجوبہ الاستفتاء ات ، س ۱۲۲۰، تبریزی ، استفتاء ات ،س ۱۸۹۰و ۱۵۸۶، سیستانی ،sistani.org،(زینت)،س ۲۸،امام، استفتاء ات ،ج۳، (احکام حجاب )، س ۲۲، دتر:بہجت
(۲)استفتاء ات ،ج ۱، س ۸۰۱