shadi k ahkamکتب اسلامی
طلاق خلع و مبارات
٭سوال ۲۲۸:۔ طلاق ِ خلع و مبارات کیا ہے؟
جو عورت اپنے شوہر کے ساتھ زند گی نہیں گزارنا چاہتی اور وہ اس سے متنفرہے وہ اپنے مہریا دوسرے مال کو اُسے بخش سکتی ہے تا کہ وہ اُسے طلاق دے دے، اس طلاق کو ’’طلاق ِ خلع‘‘ کہتے ہیں اور اگر عورت و مرددونوں ایک دوسرے کو نہ چاہیں اور عورت اپنا مہر یا دوسرا مال اُسے بخش دے کہ وہ اُسے طلاق د ے دے،اسے ’طلاق مبارات ‘ کہتے ہیں۔(۱)
(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع، م۲۵۳۱