shadi k ahkamکتب اسلامی

نکاح ِمتعہ کی مشروعیت

٭سوال ۱۸۴:۔ نکاح ِ متعہ کے بارے میں مراجع تقلید کا نقطہ نظر کیا ہے؟
تمام مراجع عظامِ ازدواجِ مؤقت(متعہ) کے بارے میں فرماتے ہیں کہ ازدواج ِ مؤقت مسلّم فقہی احکام میں سے ہے کہ اگر شرعی اصولوں اور شرائط کے ساتھ انجام دیا جا ئے تو حلال اور جائز ہے۔ (۱)

(حوالہ)
(۱) خامنہ ای ، استفتاء ، س ۱۷۸،العروۃ الوثقی ، ج۲،کتاب النکاح ،م۲

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button