Ikhlaq o falsifa e ahkamکتب اسلامی

لڑکی کی رضایت

سوال۴۲: ایک لڑکی کی شادی ماں باپ نے ایک لڑ کے سے کر دی ،حالانکہ لڑ کی اس پر راضی نہیں تھی یہ نکاح ٹھیک ہے یا نہیں ؟
تمام مراجع: عورت اور مرد کی رضایت نکاح میں شرط ہے اور اس کے بغیر نکاح صحیح نہیں ہے۔ (۱)

(حوالہ)
(۱) توضیح المسا ئل مرا جع ، م ۲۳۷، نو ری ، تو ضیح المسا ئل ، م ۲۳۶۶، وحید دفتر تو ضیح المسا ئل ، م ۲۳۷۹

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button