shadi k ahkamکتب اسلامی

مرجع تقلید کا فرق

٭سوال۱۹۷:۔ اگر مردایسے مرجع کا مقلد ہے جو معتقد ہے کہ کنواری لڑکی کا ازدواجِ مؤقت اسکے باپ کی اجازت کے بغیر جائز نہیں ہے، لیکن لڑکی ایسے مرجع کی مقلد ہے جس کے نزدیک باپ کی اجازت ضروری نہیں ہے، کیا یہ مرد اس لڑکی سے اسکے باپ کی اجازت کے بغیرعقد مؤقت کر سکتا ہے؟
تمام مراجع:اس فرض میں بھی لڑکی کے باپ کی اجازت ضروری ہے۔(۱)

(حوالہ)
(۱) امام، استفتاء ات ، ج۳،اولیاالعقد ،س ۳، سیستانی ، تعلیقات علی العروۃ ، التقلید ،م۵۵و توضیح المسائل مراجع ،م۲۳۷۶،تبریزی ، صراط النجاۃ ،ج۱،س ۱۲۶۸،و منہاج الصالحین ،ج۲،م۱۲۳۷،مکارم ،استفتاء ات ،ج۱، س ۶۹۴، تعلیقات علی العروۃ ، التقلید ، م۵۵، فاضل تعلیقات علی العروۃ ، التقلید ، م۵۵،توضیح المسائل مراجع، م۲۳۷۶، بہجت ، توضیح المسائل ،۱۸۹۱، وسیلۃ النجاۃ ، ج۱، م۳۵، صافی ، ہدایۃ العباد ، ج۱، التقلید ، م۳۶،توضیح المسائل راجع ،م۲۳۷۶، دفتر: وحید، نوری، تعلیقات علی العروۃ التقلید ،م۵۵

Related Articles

Back to top button