shadi k ahkamکتب اسلامی

طلاق و مہر

٭سوال ۲۴۲:۔اگر عورت شوہر سے اپنے مہر کا مطالبہ کرے اور شوہر اس کا حق نہ دے ، کیا وہ عدالت سے طلاق کا تقاضا کر سکتی ہے اور عدالت بھی طلاق کا حکم صادر کر دے حالانکہ شوہرعورت کا نفقہ و خرچہ اد کرتا ہے؟
تما م مراجع : نہیں ، شوہر کی طرف سے مہر ادا نہ کرنا، عورت کے لئے حق ِ طلاق کے ثبوت کا باعث نہیں ہے۔(۱)

(حوالہ)
(۱)خامنہ ، استفتاء ،س ۹۲۷و دفترتمام مراجع

Related Articles

Back to top button