shadi k ahkamکتب اسلامی
عقدِمعاطاتی
٭سوال۱۹۴:۔ کیا عقد دائم اور مؤقت میں صیغہ پڑھا جانا ضروری ہے اور فقط راضی ہوجانا کافی نہیں ہے؟
تمام مراجع: نہیں، فقط راضی ہو جانا کافی نہیں ہے اور صیغہ پڑھنا ضروری ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع، م۲۳۶۳، نوری ،توضیح المسائل ،م۲۳۵۹، وحید ، توضیح المسائل ،م ۲۴۲۷،خامنہ ای ، استفتاء ، س ۱۱