shadi k ahkamکتب اسلامی
غیرمسلم کے ساتھ شادی
٭سوال۱۷۵:۔مسلمان عورت کاغیرمسلم مرد کے ساتھ شادی کرنے کا کیا حکم ہے؟
تمام مراجع: مسلمان عورت غیر مسلمان مرد کے ساتھ شادی نہیں کر سکتی خواہ وہ مرد کافرِ کتابی ہو یا غیر کتابی ،خواہ ازدواج دائمی ہو یا مؤقت ۔(۱)
(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع، م۲۳۹۷، وحید ، توضیح المسائل ،۲۴۶۱، نوری ، توضیح المسائل ،م۲۳۹۳