shadi k ahkamکتب اسلامی

شادی و رُخصتی کے مراسم

٭سوال ۱۰۴:۔کیا ماہ ِ محرم و صفر میں عقد و شادی کے مراسم بر پا کر نا جائز ہے؟
تمام مراجع: اس طرح کے مراسم اگر گناہ کے ہمراہ نہ ہو ںاور حضر ت سید الشہداء امام حسین ؑ کی ہتکِ حرمت بھی شمار نہ ہو تو اشکال نہیں، مگر مومنین کے لیے سزاوار ہے کہ ان ایام کی حرمت کا خیال رکھیں اور خوشی کے مراسم و اعمال انجام دینے سے کاملاً اجتناب کریں۔(ا)

(حوالہ)
(۱) تبریزی ،صراط النجاۃ،ج۵،س ۵۲۱،دفتر:ہمہ

Related Articles

Back to top button