shadi k ahkamکتب اسلامی

بیٹے کا اجازت لینا

٭۶۳:۔ کیا لڑکے کی شادی میں باپ کی اجازت کی ضرورت ہے؟
تمام مراجع: اگر وہ بلوغ و رشد کی حد تک پہنچ گیا ہے اس صورت میں باپ کی اجازت اور رضایت کی ضرورت نہیں ہے، لیکن اس کے باوجود بہتر ہے کہ اسکی موافقت حاصل کرے۔(۱)

(حوالہ)
(۱) العروۃ الوثقی ، ج۲، کتاب النکاح ، اولیاء العقد م ۱

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button