shadi k ahkamکتب اسلامی

پیغام و ارادہ شادی

قبل ازنکاح ، شادی کے ارادے سے دیکھنا

٭سوال ۲ا:۔میں ایک لڑکی سے شادی کرنا چاہتا ہوں ،کیا چھپ چھپا کر اسکے بالوں اور گردن کو دیکھ سکتا ہوں یا یہ کہ نگاہ کر نے کیلئے اسکی رضایت اور اجازت شرط ہے؟
تمام مراجع :اگر جائز طور پر دیکھنے کی شرائط موجو د ہوں تو لڑکی کی رضایت اسمیں شرط نہیں ہے۔(۱)
وضاحت:جائز نگاہ کی شرائط ’’خواست گاری (پیغام و ارادہ شادی ) کے لیے نگاہ ‘‘ میں بیان ہوگئی ہیں۔

(حوالہ)
(۱)امام، فاضل، مکارم، نوری، تعلیمات، علی العروۃ، النکاح، م ۲۶،بھجت، توضیح المسائل ،م ۱۹۴۴، دفتر ، صافی ،و حید، تبریزی و خامنہ ای

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button