shadi k ahkamکتب اسلامی

عورت کی زینت

٭سوال۱۴۲:۔ کیا ابرو کو رنگ کرنا زینت شمار ہوتا ہے اور کیا نامحرم سے اُسے چھپانا واجب ہے؟
آیاتِ عظام امام ،خامنہ ای ،فاضل ووحید:اگر زینت شمار ہو تو نامحرم سے اُسے چھپانا واجب ہے۔(۱)
آیاتِ عظام بہجت ، تبریزی وصافی :نامحرم سے اُسے چھپانا واجب ہے۔(۲)
آیاتِ عظام سیستانی ، مکارم ، نوری :یہ ممنو ع زینت کا حصہ شمار نہیں ہو تی اور نامحرم سے اُسے چھپانا واجب نہیں ہے۔(۳)

(حوالہ )
(۱) خامنہ ای ، سایت، نگاہ ، فاضل ، جامع المسائل ،ج۱، س ۱۷۰۷، دفتر :امام
(۲) صافی ، جامع الاحکام ، ج۲، س ۱۶۸۳، دفتر بہجت و تبریزی
(۳) سیستانی ، sistani.,org،(زینت)س۱،۱۷،۱۸،مکارم ، استفتاء ات ،ج۱، س ۱۸۰۲،استفتاء ات ،ج۱، س ۵۴۲و ۴۹۱

Related Articles

Back to top button