shadi k ahkamکتب اسلامی
جہیز کی ملکیت
٭سوال ۲۲۲:۔ باپ نے اپنی بیٹی کو جو جہیز دیا ہے،کیا وہ واپس لے سکتا ہے؟
تمام مراجع: اگر اس نے اپنی بیٹی کی ملکیت میں قرار دے دیا ہو یا بخش دیا ہو، تو اس صورت میں واپس نہیں لے سکتا۔ (۱)
(حوالہ)
(۱)فاضل،جامع المسائل،ج۱،س ۱۶۴۳، امام، تحریرالوسیلہ،ج۲،کتاب الہیہ ،م۸،وحید، منہاج الصالحین ،ج۳،م۹۷۴و ۹۷۵،سیستانی ، مہناج الصالحین ،ج۲،۱۲۲۱، خامنہ ای اجوبۃ الاستفتاء ات ، س۱۷۲۴،مکارم ، استفتاء ا ت،ج۱، س ۱۰۶۴ و نوری ، استفتاء ات ،ج۱، س ۶۲۳،تبریزی، منہاج الصالحین ،ج۲،م۹۷۴و ۹۷۵، صافی ،ہدایۃ العباد ،ج۲، کتاب الہبہ،م۸