shadi k ahkamکتب اسلامی
غیرباکرہ لڑکی
٭سوال ۷۲:۔اگر لڑکی کی بکارت بچپن میں ختم ہو گئی ہو (البتہ نامشروع طریقے سے نہیں بلکہ کھیل کودیا ورزش وغیرہ کے ذریعے سے ) کیا اسکے ساتھ شادی کرنے میں باپ کی اجازت شرط ہے؟
تمام مراجع: اس لڑکی کا حکم باکرہ (کنواری ) لڑکی کے حکم کی مانند ہے(۱)
(حوالہ)
(۱) امام، فاضل، نوری و مکارم ،تعلیقات علی العروۃ، اولیاء العقد ،م ۲،وحید، منہاج الصالحین ،ج۳،م ۱۲۳۷، سیستانی ، منہاج لسالحین ، ج۲، اولیا ء العقد م ۷، تبریزی ، منہاج الصالحین ، اولیا العقد، ۱۲۳۷، خامنہ ای ، استفتاء ، س ۸۴، بھجت، توضیح المسائل ، م۱۸۹۱،دفتر :صافی