shadi k ahkamکتب اسلامی
شادی کے مراسم میں حجاب و لباس
٭سوال ۱۳۳:۔کیا باریک چادر (دوپٹہ وغیرہ ) کہ جن سے بال وغیرہ نظر آئیں سر پر رکھ لینا نامحرم کی موجود گی میں اشکال رکھتا ہے؟
تمام مراجع: ہاں چونکہ اس طرح کی باریک چادریں ودوپٹے بدن اور بالوں کونہیں چھپاتے ۔(۱)
(حوالہ)
(۱) امام،نوری و سیستانی ، التعلیقات ،علی العروۃ، (الستر)،م۱، العروۃ لوثقی ، ج۱،الستر، م۱۶،صافی جامع الاحکام، ج۲،س ۱۶۹۲، فاضل ، جامع المسائل ، ج۱،س ۱۷۱۲،مکار م،استفتاء ات ،ج۲، س ۱۵۴، دفتر:وحید، بہجت و تبریزی