shadi k ahkamکتب اسلامی

دولہا کا رقص کرنا

٭سوال ۱۱۹:۔دولہا کا عورتوں کی محفل میں رقص کرنے کا کیا حکم ہے؟
آیات ِ عظام امام، تبریزی ، خامنہ ای: اگر تحریک ِ شہوت یا ارتکاب ِ حرام یا مفسدہ کا باعث ہو تو جائز نہیں ہے اور اگر یہ چیزیں نہ ہوں تو اشکال نہیں ہے، لیکن مومن کے لیے بہتر ہے کہ لہو سے اجتناب کرے۔(۱)
آیات ِ عظام: بہجت،سیستانی، فاضل، وحید ،نوری : بنابر احتیاط واجب جائز نہیں ہے۔(۲)
آیات عظام صافی و مکارم: حرام ہے۔(۳)

(حوالہ جات)
(۱) تبریزی ، استفتاء ات ،استفتاء ات ،س ۱۰۴۷، خامنہ ای،اجوبہ،س ۱۱۶۸، دفتر: امام
(۲) فاضل ، جامع المسائل ،ج ۱، س ۱۸۳۶،نوری ، استفتاء ات ، ج۲،س ۵۷۵و۲۵۷۳و۵۷۴،دفتر:وحید، سیستانی ،بہجت
(۳) مکارم،استفتاء ات، ج۱،۵۳۵و۵۳۷،صافی ، جامع الاحکام ج۲،س ۱۵۸۰

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button