shadi k ahkamکتب اسلامی

عورت کاغنا

٭سوال۱۰۸:۔اگر عورت مراسم شادی میں غناکے ساتھ پڑھے کیا مردوں (محرم و نامحرم) کے لیے اس کا سننا جائز ہے؟
تمام مراجع: (سوائے صافی ) اگر شہوت ابھارنے اور مفسدہ کا باعث ہو تو جائز نہیں ہے (خواہ محرم ہو یا نامحرم) ۔(۱)
آیت اللہ صافی: نہیں، مرد کا اسے سننا حرام ہے (خواہ محرم ہو یا نامحرم) ۔(۲)

(حوالہ جات)
(ا) تبریزی ، التعلیقۃ علی منہاج الصالحین ، المکاسب المحرمہ ،م۱۷،دفتر:امام، بہجت، خامنہ ای، فاضل و نوری
(۲)صافی، ہدایۃ العباد،ج۱،م۱۶۹۸

Related Articles

Back to top button