shadi k ahkamکتب اسلامی

مہرکی ادائیگی

٭سوال۹۲:۔اگر شوہر کا والد یاوالدہ بہو کا مہر قبول کرلیں ،کیااس صورت میں مہر اداکرنا اُن کے ذمے ہے یا شوہر کے ذمے؟
تمام مراجع: جو کوئی لڑکی کا مہر قبول کرے اُسی کے ذمے ہے۔(۱)
وضاحت: البتہ بہتر ہے ،پہلے اُسے داماد کو بخش دے۔

(حوالہ)
(۱) خامنہ ای، استفتاء ،س ۲۳۱، تبریزی ، استفتاء ات ، س ۱۶۴۲،فاضل ، جامع المسائل ،ج۱،س۶۳۱،وحید، منہاج الصالحین ج۳،۱۳۵۲،دفتر:سیستانی ،صافی ،بہجت، مکارم

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button