ahkam - e- rozaکتب اسلامی

جان بوجھ کر روزہ نہ رکھنا

سوال ۱۵۲: ۔ کیا جس شخص نے جان بوجھ کرسرعام روزہ کو توڑا ہو، اس کے لیے تعزیر ہے؟
تمام مراجع : قضا اور کفارہ کے علاوہ تعزیر بھی ہے ، جس کی مقدار پہلی اور دوسری بار میں ۲۵تازیانہ ہے ، بعض کی نظر میں اس کی سزا مشخص نہیں ہے اور اس کی سزا حاکم شرعی کی نظرو رائے اور تشخیص سے متعین ہو گی اور پہلی اور دوسری مرتبہ تعزیر کے بعد تیسری مرتبہ روزہ کو سر عام توڑے تو اس کا حکم قتل ہے (۱)۔

(حوالہ)
(۱) ۔توضیح المسائل مراجع ، م ۱۶۶۰ ، وحید ، توضیح المسائل ، م ۱۶۶۸

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button