ahkam - e- rozaکتب اسلامی

حائضہ کا روزہ کی نذر کرنا

٭سوال۱۱۶: عورت نے نذر کی کہ شعبان کے پہلے چند دنوں میں روزہ رکھے گی لیکن ان چند دنوں میں اسے ماہواری شروع ہوگئی ، اس کے لئے کیا حکم ہے؟
تمام مراجع 🙁 فاضل ، مکارم اوروحید کے علاوہ) اگر شرعی صیغہ و الفاظ کے ساتھ نذر کی ہے توماہواری کے ایام میں روزہ نہ رکھے اوردوسرے دنوں میں ان روزوں کی قضا بجالائے ۔(۱)
فاضل ، مکارم اوروحید : اگرشرعی الفاظ کے ساتھ منت مانی ہے توضروری ہے کہ ماہواری کے ایام میں روزہ نہ رکھے اوراحتیاط واجب یہ ہے کہ دوسرے ایام میں اس کی قضا بجالائے ۔(۲)

(حوالہ جات)
(۱)۔توضیح المسائل مراجع، م۲۶۵۷، خامنہ ای، استفتاء ات، س۱۰۹۷
(۲)۔توضیح المسائل مراجع، م۲۶۵۷،وحید ،توضیح المسائل ، م۲۷۲۱

Related Articles

Back to top button