shadi k ahkamکتب اسلامی

مہرکی بخشش

٭سوال ۹۷:۔اگر عورت اپنا مہر ، جو شوہر کے ذمے ہے اُسے بخش دے لیکن بعد میں پشیمان ہو جا ئے توکیا وہ اُسے شوہر سے طلب کر سکتی ہے؟

تمام مراجع :اگر شوہر کے ذمے جو مہر تھا اُسے بخش دیا ہو تو اُس سے دوبارہ طلب نہیں کر سکتی ۔(۱)

(حوالہ)
(۱)تبریزی ، استفتاء ات ،س ۱۶۴۳، دفترتمام مراجع

Related Articles

Back to top button