shadi k ahkamکتب اسلامی

دُولہا کی انگوٹھی یا چھلہ

٭سوال ۲۸:۔کیا دلہن کے گھر والے ، دولہا کے لیے سونے کی انگوٹھی یا چھلہ وغیرہ خر ید سکتے ہیں؟
تمام مراجع : اس کا خرید نا جائز نہیں ہے۔(۱)

(حوالہ)
(۱) اجوبۃ الاستفتاء ات س ۴۴۷،امام ،استفتا ء ات،ج ۲، (حرام کاروبار) س ۱۴و ۱۳،صافی ہدایۃ العباد ،ج ۱، س ۱۶۸۹، تبریزی ، منہاج الصالحین ، (المکاسب المحرمہ )،م ۸، بہجت وسیلۃ النجاۃ ، ج ۱، م ۱۴۴۱ و ۱۴۴۲

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button