shadi k ahkamکتب اسلامی
زبردستی شادی کرنا
٭سوال ۵۷:۔میرے والدین نے جس لڑکے کے ساتھ میری شادی کی ہے میں اس پر راضی نہ تھی ہماری شادی کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
تمام مراجع: عورت و مرد کا راضی ہونا شادی کے لیے ضروری شرط ہے اور اس کے بغیر عقد صحیح نہیں ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع، م ۲۳۷۰، نوری توضیح المسائل ، م۲۳۶۶،وحید ، توضیح المسائل ،م ۲۳۷۹،سیستانی ، منہاج الصالحین ، ج۲، م
۴۱،و خامنہ ای ، اجوبۃ الاستفتاء ات س ۷۰