shadi k ahkamکتب اسلامی

عورت کاغنا

٭سوال ۱۰۶:۔شادی کے مراسم میں عورت کی آواز کو کیسٹ ،سی ڈی، موبائل وغیرہ میں ریکارڈ کرتے ہیں، کیا عورتوں کے لیے جائز ہے کہ دوسرے ایام میں بھی اُسے سنیں؟
تمام مراجع: نہیں ،عورت کا گانا گانااور اسکا سننا فقط شادی کے مراسم میں جائز ہے اور اسکی ریکارڈ شدہ آواز کو دوسر ے ایّام اور راتوں میں سننا جائز نہیں ہے۔(۱)

(حوالہ)
(ا) تبریزی ، صراط النجاۃ ،ج۶،س ۱۴۴۶، دفترتمام مراجع

Related Articles

Back to top button