shadi k ahkamکتب اسلامی
عقد کے دوران
٭سوال ۲۴:۔کیا عقد کے دوران (رُخصتی سے پہلے ) ہمبستری کے لیے دُلہن کے باپ سے اجازت لینا شرط ہے؟
تمام مراجع: اگر لڑکی باپ کے گھر میں ہو تو اسکے ساتھ میاں بیوی کے روابط اسکے گھر آنے جانے کی غرض سے اسکے باپ سے اجازت ضرور ی ہے۔(۱)
(حوالہ)
(۱) تبریزی ، استفتاء ات ، س ۱۶۵۶، دفتر تمام مراجع