ahkam - e- rozaکتب اسلامی

مراجع میں اختلافِ رائے

سوال ۱۶۷: ۔ اگر مراجع عظام کے درمیان عیدالفطر کے بارے میں اختلاف ہو جائے تو مکلف کا وظیفہ و ذمہ داری کیا ہے ، کیا ہر شخص اپنے مرجع تقلید کی رائے پر عمل کرے ؟
تمام مراجع : اول ماہ کو ثابت کرنے میں تقلید کا کوئی دخل نہیں ہے اگر انسان کو مراجع تقلید کے اعلان سے رئویت ہلال کا اطمینان ہو جائے تو ضروری ہے کہ اپنے روزہ کو افطار کرے اور اگر شک ہو تو ضروری ہے کہ اس دن روزہ رکھے (۱)۔

(حوالہ)
(۱) ۔ العروۃ الوثقٰی ، ج ۲ ، الصوم طرق ثبوت ہلال ، م ۱

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button