ahkam - e- rozaکتب اسلامی

بیوی کے روزہ کا کفارہ

سوال ۱۴۹:عورت کے روزہ کا کفارہ دینا مرد کی ذمہ داری ہے یا خود عورت کی ؟
تمام مراجع : عورت کے روزہ کا کفارہ دینا خود عورت کی ذمہ داری ہے (۱)۔

(حوالہ)
(۱) ۔فاضل جامع المسائل مراجع ، ،ج۲،س سیستانی،منہاج الصالحین ،ج۳،م ۴۲۸

Related Articles

Back to top button