shadi k ahkamکتب اسلامی

بہن و بھائی کا صیغہ

٭سوال۹:کیا کوئی شرعی و قانونی راستہ ہے (شادی کے علاوہ) کہ دو جوان آپس میں شرعی رابطہ رکھتے ہو؟کیا اسلام میں بہن بھائی بننے کا صیغہ نام کی کوئی چیز موجود ہے؟
تمام مراجع:نہیں ،فقط ازدواج (دائم یا مؤقت ) ہے اور نا محرم کے ساتھ بھائی بہن بننے کا صیغہ مشروع نہیں ہے۔(۱)

(حوالہ)
(۱)دفتر ِ تما م مراجع

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button