shadi k ahkamکتب اسلامی
		
	
	
سفیدسونا
٭سوال۳۰:۔ مردوں کے لیے سفید سونے کے استعمال کا کیا حکم ہے؟
تمام مراجع: اگر سونے کی جنس سے ہو ، تو جائز نہیں ہے، اگرچہ سفید رنگ میں ہو۔(۱)
(حوالہ)
(۱) تبریزی ، استفتاء ات، س ۲۱۹۴، نوری ، استفتاء ات،ج۲،س ۵۱۷،امام، استفتاء ات ،ج(لباس نماز گزار) ،س ۵۲،سیستانی، Sistani.org،(زینت)س ۲، صافی ، جامع الاحکام ، ج ۲، س ۱۷۳۸، خامنہ ای ، اجوبۃ الاستفتاء ات، س ۴۴۳،مکارم، استفتاء ات، ج۱،س ۸۱۱، فاضل ، جامع المسائل ج۱، ۹۶۹ دفتر، بھجت، وحید