ahkam - e- rozaکتب اسلامی
فطرہ اور مقروض
سوال ۱۹۸: ۔ کیا مقروض شخص کو زکوٰۃفطرہ دی جا سکتی ہے ؟
امام ، تبریزی ، بہجت ، فاضل اور نوری : اگر قرض ادا کرنے کی قدرت نہیں رکھتا تو اس کو فطرہ دینے میں کوئی اشکال نہیں ہے (۱)۔
سیستانی ، صافی ، مکارم اور وحید : احتیاط واجب یہ ہے کہ فطرہ فقیر کو دیا جائے ، پس اگر مقروض شخص فقیر ہے تو اسے فطرہ دینا جائز ہے (۲)۔
(حوالہ جات)
(۱) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۱۹۲۵ ، ۲۰۱۴ ، خامنہ ای ، استفتا ء ، س ۸۹۳
(۲) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۱۹۲۵ ، ۲۰۱۴ ، وحید ، توضیح المسائل ، م ۲۰۳۱ ، ۱۹۴۲