shadi k ahkamکتب اسلامی

شادی کا وجوب

٭سوال ۵:شادی نہ کرنے کی وجہ سے گناہ میں مبتلا ہونے سے کیا مراد ہے؟ کیا فقط ہمبستری والے گناہ مرادہیں یا دوسرے گناہ جیسے شہوت کی نظر سے دیکھنا وغیرہ بھی شامل ہے؟
تمام مراجع: اس گناہ سے مرادعام گناہ ہے اور ہر گناہ کو شامل ہے۔(۱)

(حوالہ)
(۱) العروۃ الوثقی ، ج ۲، کتاب النکاح ،م ۴

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button