ahkam - e- rozaکتب اسلامی
فطرہ کا مستحق
سوال ۱۹۶: ۔ اگر طالب علم بیٹا محتاج ہو تو کیا والدین اس کو زکوٰۃفطرہ دے سکتے ہیں ؟
تمام مراجع : اگر اولاد فقیر ہوتو ان کے اخراجات والدین پر واجب ہیں اور زکوٰۃفطرہ میں سے کوئی چیز بھی ان کو نہیں دے سکتے (۱)
(حوالہ)
(۱) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۱۹۴۸ ا ور خامنہ ای ، استفتا ء ، س ۸۸۰