ahkam - e- rozaکتب اسلامی

فطرہ کا مستحق

سوال ۱۹۴: ۔ کیا ماں اور باپ کے مستحق ِزکوٰۃہونے کی صورت میں ان کو زکوٰۃدی جا سکتی ہے ؟
تمام مراجع : اگر ماں اور باپ فقیر ہو تو اولاد کے لیے لازمی ہے کہ ان کے ضروری وواجب اخراجات پورے کریں اور ان کو زکوٰۃ فطرہ سے کچھ بھی نہیں دے سکتا۔ (۱)۔
(حوالہ)
(۱) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۱۹۴۸ ، نوری ، توضیح المسائل ، م ۱۹۴۴

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button