ahkam - e- rozaکتب اسلامی

فطرہ کا مستحق

سوال ۱۹۳: ۔ جس کے اخراجات ماں اور باپ کے ذمہ ہیں ، کیا اس کو زکوٰۃِفطرہ دی جا سکتی ہے ؟
امام : اگر محتاج ہے تو دوسرے لوگ چاہیں تو اس کو زکوٰۃدے سکتے ہیں (۱)۔
تمام مراجع ( امام کے علاوہ ) : اگر محتاج ہے ، باپ اور ماں اس کو اخراجات نہیں دیتے تو دوسرے چاہیں تو اس کو زکوٰۃدے سکتے ہیں (۲)۔

(حوالہ جات)
(۱) ۔ توضیح المسائل مراجع ، م ۱۹۴۸ ، تعلیقات علی العروہ ، ج ۳ ، اوصاف المستحقین الزکوٰۃ، م ۱۱
(۲) ۔توضیح المسائل مراجع ، م ۱۹۴۸ اور وحید ، توضیح المسائل ، م ۱۹۶۵

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button