shadi k ahkamکتب اسلامی

نکاح کا فسخ کرنا

٭سوال ۱۵۳:۔ اگر شادی کے بعد معلوم ہو کہ عورت میں ایسے عیب ہیں کہ جن کی بنا پر شوہرعقد کو فسخ کر سکتا ہے، کیا عورت فسخ کے وقت مہر کے مطالبے کا حق رکھتی ہے؟
تمام مراجع:اگر ہمبستری سے پہلے فسخ کردے تو کسی چیز کو لینے کا حق نہیں رکھتی لیکن اگر ہمبستری کے بعد ہو، تو اس صورت میں شوہر سے تمام مہرلے سکتی ہے۔(۱)

(حوالہ)
(۱) توضیح المسائل مراجع، م۲۳۸۳، نوری ، توضیح المسائل ،م۲۳۷۹،وحید ، توضیح المسائل ،م۴۴۴۷، دفتر :خامنہ ای

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button