ahkam - e- rozaکتب اسلامی

مستحب روزہ اور جنابت

سوال ۱۵۷: ۔ انسان حالت جنابت میں ہو اور اذان صبح کے بعد غسل کرے تو کیا مستحب روزہ رکھ سکتا ہے ؟
تمام مراجع : مستحب روزہ رکھنے میں کوئی اشکال نہیں ،رکھ سکتا ہے اور روزہ صحیح ہے (۱)

(حوالہ)
(۱) ۔ امام ، نوری ، فاضل اور مکارم ، تعلیقات علی العروہ ، ج ۲ ، المفطرات الثامن ، تبریزی ، سیستانی اور وحید ، منھاج الصالحین ، م ، صافی ، ہدایۃ العباد ، ج ۱ ، م ۱۲۸۲ ، بہجت ، وسیلۃ النجاۃ ، ج ۱ ،م ۱۰۸۹

Related Articles

Back to top button