shadi k ahkamکتب اسلامی
انعام و اکرام
٭سوال ۱۳۱:۔آج کل عقد و شادی کی محافل میں انعام و اکرا م کے نام پر جو دیتے ہیں کیا وہ حرام ہے؟
تمام مراجع: اگر وہ رقص کے بدلے میں نہ دیں تو اشکال نہیں ہے۔(۱)
وضاحت: اگرپیسے رقص کے بدلے میں دے تو اس کا حکم رقص کے حکم کے تابع ہے، اگر رقص حرام ہو، پیسے بھی حرام ہیں اور اگر صورت حال یہ نہ ہو تو جائز ہے۔
(حوالہ)
(۱)دفتر: تمام مراجع