ahkam - e- rozaکتب اسلامی
کفارہ میں تاخیر
٭سوال ۱۴۰: جس نے ماہ رمضان کے روزہ کا کفارہ چند سال تک ادا نہ کیا ہو، کیا اس کفارہ کی مقدار میں کچھ اضافہ ہوگا؟
تمام مراجع : نہیں ،کسی چیز کا اضافہ نہ ہوگا۔(۱)
(حوالہ)
(۱) العروۃ الوثقی ، ج۲، الصوم ، الفصل السادس ، م۲۱