ahkam - e- rozaکتب اسلامی
باپ کے روزہ کی قضا
٭سوال۱۳۲ : اگر بڑا بیٹا چاہے کہ فوت شدہ باپ کے روزوں کی قضا کے لئے کسی کو اجیر بنائے تو کیا ترکہ میت سے خرچ کر سکتا ہے؟
تمام مراجع : نہیں ، بڑے بیٹے کے لئے ضروری ہے کہ خود باپ کے روزوں کی قضا بجالائے یا اپنے مال سے کسی کو اجیر بنائے اورحق نہیں رکھتا کہ میت کے ترکہ سے کسی چیز کو خرچ کرے مگر یہ کہ باپ نے وصیت کی ہو۔(۱)
(حوالہ)
(۱)۔العروۃ الوثقی، ج۱، قضاء، الولی،م۱۰،دفتر تمام مراجع