ahkam - e- rozaکتب اسلامی
باپ کے روزہ کی قضا
٭سوال ۱۲۸: اگر بڑے بیٹے کو شک ہو کہ اس کے باپ پر روزوں کی قضا ہے یا نہیں تواس کا حکم کیا ہے؟
تمام مراجع : مذکورہ فرض میں کوئی چیز بڑے بیٹے پر واجب نہیں ہے۔ (۱)
(حوالہ)
(۱)توضیح المسائل مراجع، ۱۳۹۱، وحید ،توضیح المسائل ، م۱۳۹۹