ahkam - e- rozaکتب اسلامی
روزہ کی قضابھول جانا
٭سوال ۱۲۲: ماہ رمضان میں ایک مدت تک روزے نہیں رکھے اب روزوں کی تعداد بھول گیا ہو، اس کے لئے کیا حکم ہے؟
تمام مراجع : آپ کم سے کم مقدار پر اکتفا کر سکتے ہیں یعنی جتنی مقدار روزوں کی کم سے کم متعین ہے کہ جس سے کم نہ ہو ضروری ہے ان کی قضا کی جائے اوراس سے زیادہ ضروری نہیں ہے ۔ (۱)
(حوالہ)
(۱)۔العروۃ الوثقی ، ج۲، احکام القضاء م۶