shadi k ahkamکتب اسلامی

مہر

مہرکی مقدار
٭سوال۷۹:۔مہرکی مقدار کتنی ہو نی چاہیے؟ کیا زیادہ مہر مقرر کرنا شرع کے خلاف ہے؟
تمام مراجع : دین ِ اسلام میں مہرکے لئے معیّن حد بطورِ لازم معیّن نہیں ہوئی ہے، بلکہ یہ توافق کی بنا پر اور میاں بیوی کی رضامندی کے ساتھ انجام پاتا ہے، مگر مستحب ہے کہ اسکی مقدار سُنت مہر(پانچ سو درہم سے زیادہ نہ ہو اور اسکی کم از کم مقدراسقدر ہو کہ عرف میں وہ قابلِ قدر وقیمت ہو)۔(۱)

(حوالہ)
(ا) امام، تحریر الوسیلہ ،ج۲، المہر،م۱،وحید، منہاج الصالحین ،ج۳،المہر،م۱۳۵۰،تبریزی، منہاج الصالحین ،ج۲، س۱۳۵۰،سیستانی ،منہاج الصالحین ج۳،م۲۸۷، ۲۸۶، صافی ، ہدایۃ العباد ،ج۲،المہر ،م۱، مکارم ، استفتاء ات ، ج۲،س ۹۸۹و دفتر :فاضل ،بہجت، خامنہ ای ،نوری

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button