ahkam - e- rozaکتب اسلامی

بیوی کے ساتھ پیارو محبت کرنا

٭سوال ۹۲: کیا بیوی کے ساتھ ملاعبہ کرناماہ رمضان میں جائز ہے؟
تمام مراجع : اگر منی نکالنے کے قصد سے نہ ہو تو اپنی زوجہ کے ساتھ ملاعبہ کر سکتا ہے اگرچہ اطمینان رکھتا ہے کہ منی خارج نہیں ہوگی تو کوئی اشکال نہیں اورہر دوکاروزہ صحیح ہے اگرچہ اتفاقاً منی خارج ہوجائے ۔(۱)

(حوالہ)
(۱)۔توضیح المسائل مراجع، م۱۵۹۵،وحید ،توضیح المسائل ، م۱۶۰۳،اوردفتر خامنہ ای اور بھجت

Related Articles

Check Also
Close
Back to top button